Download Piano Notes/Sheets/MIDI of Tum Naraz Ho
Lyrics:
تم ناراض ہومیرے کتنے پاس ہونازک نازک سیپیاری پیاری سیمیرے جینے کی آس ہو
تم ناراض ہومیرے کتنے پاس ہونازک نازک سیپیاری پیاری سیمیرے جینے کی آس ہوتم…
چھوڑو بھی گلہہوا جو ہوالہروں کی زباں کو ذرا سمجھوسمجھو کیا کہتی ہے ہوا

تم ناراض ہوتم…
میرا کیا قصور؟کیوں ہے مجھ سے دور؟ساتھی خفا ہو جب کسی سےجیون میں اُس کے کیا سُرور

تُو ہے میرے ساتھہاتھوں میں ہے ہاتھمیرے لیے تو ہوگی روشنجتنی اندھیری بھی ہو رات
تُو ہے میرے ساتھہاتھوں میں ہے ہاتھمیرے لیے تو ہوگی روشنجتنی اندھیری بھی ہو رات
تم ناراض ہومیرے کتنے پاس ہونازک نازک سیپیاری پیاری سیمیرے جینے کی آس ہو
تم ناراض ہو x2
Tum Naraz Ho Piano Sheets/Notes/MIDI*